پاک افغانستان سرحد پر باڑ کی تنصیب

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی فوج نے حال ہی میں صحافیوں کو سرحد کے ایک ایسے علاقے کا دورہ کروایا جہاں باڑھ لگائی جا چکی ہے۔ دیکھیے انگور اڈہ کے علاقے سے ایاز گل کی رپورٹ جسے پیش کر رہے ہیں ندیم یعقوب۔