پشاور میں پھلوں کے بیوپاری نقصان کا شکار کیوں ؟

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ خیبر پختونخوا میں تاجروں کا کہنا ہے کہ طالبان کے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے سرحدی پابندیوں اور دیگر مسائل کی وجہ سے افغانستان سے آنے والے پھلوں اور سبزیوں کی تجارت پر اثر پڑ رہا ہے۔ وی اور اے کی ڈیوا سروس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کی وجہ سے انہیں نقصان ہو رہا ہے۔