'پاکستان نے افغان امن عمل میں ہر طرح کی مدد فراہم کی'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے امریکہ میں نئی حکومت کے ساتھ تعلقات اور افغان امن عمل میں اس کے کردار کے بارے میں دیکھیے واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان سے وائس آف امریکہ کے محمد عاطف سے گفتگو۔