'پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آتی جا رہی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک سال کے دوران خاصی پیش رفت ہوئی ہے۔ خود صدر ٹرمپ بھی تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔ پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان سے وائس آف امریکہ کی نمائندہ نخبت ملک کی گفتگو۔