سلیکون ویلی میں پاکستان ٹیک سمٹ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آئی ٹی سے متعلق نئے کاروباروں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ اس شعبے میں ترقی کے لئے امریکہ کی سلیکون ویلی میں ٹیک سمٹ منعقد ہوئی جس میں امریکی کمپنیوں کے پروفیشنلز اور پاکستانی نجی اور سرکاری اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ