پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پیش رفت کے باوجود خدشات موجود ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان، افغانستان اور کچھ دیگر معاملات پر جانتے ہیں یونائیٹڈ انسٹی ٹیوٹ فار پیس سے منسلک سینئر تجزیہ کار جونی والش سے جو 10 سال تک افغانستان میں سفارتی خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور افغان امن عمل پر گہری نظر رکھتے ہیں۔