پاکستان IMF سے اب تک 12 مرتبہ قرض لے چکا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

آئی ایم ایف کے ایک وفد نے پاکستان میں عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان پر قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو دیکھا جائے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض لینا کتنا ناگزیر ہو چکا ہے اور اگر قرض لیا تو اس کا ملک پر کیسا اثر پڑے گا۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔