پاک بھارت تعلقات، امریکہ کیا کر سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں امن لانے کی بین الاقوامی کوششوں میں پاکستان اور بھارت کے آپس کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ ان 2 ملکوں کے درمیان عدم اعتماد دور کرنے میں امریکہ کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں امان اظہر سے۔