پاکستان میں نوجوانوں کے لئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، جمال شاہ

Your browser doesn’t support HTML5

فنکاروں اور دانشوروں کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ایسے اداروں کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے،جو ان کی صلاحیتوں کو اظہار کا پلیٹ فارم دے سکیں۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے سابق سربراہ اور 3 دہائىوں سے آرٹ کی تعلیم دینے والے ادارے ہنرکدہ کے سربراہ جمال شاہ سے گفتگو