سپریم کورٹ کا حکم طیبہ ’سویٹ ہوم‘ منتقل

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کے ایک ایڈیشنل سیشن جج کے گھر پر کام کرنے والی کم عمر ملازمہ طیبہ کو سپریم کورٹ کے حکم پر والدین کے ساتھ بجھوانے کے بجائے بچوں کے لیے قائم سرکاری ادارے ’سویٹ ہوم‘ میں بھیج دیا گیا۔