پاک چین تجارت لوکل کرنسی میں، کیا فائدہ؟ کیا نقصان؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی تبادلے کے معاہدے سے دونوں ملکوں کے تاجروں کو کتنا فائدہ اور امریکی ڈالر کی قدر کو کس حد تک نقصان پہنچ سکتا ہے؟ اس بارے میں ہم نے بات کی ماہر معاشیات ڈاکٹر زبیر اقبال سے۔