ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں کی دامن میں واقع سید پور گاؤں کے مکین نیاز احمد مٹی کے برتن کے علاوہ دیگر اشیاء بناتے ہیں اور ان کا خاندان کئی دہائیوں سے اس فن سے وابستہ ہے ۔