پاکستانی شوبز شخصیات پر لاک ڈاؤن کے اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لگایا گیا لاک ڈاؤن بتدریج ہٹایا جا رہا ہے اور زندگی احتیاط کے ساتھ جاری رکھنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ پاکستانی سیلیبریٹیز نے لاک ڈاؤن کے دن کیسے گزارے؟ تفصیلات وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے