حارث سہیل کا پہلا ٹیسٹ میچ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی بلے باز حارث سہیل نے جمعرات کو سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کے سیریز کے پہلے میچ سے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغآز کیا۔ اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں مبارک باد دی۔