تصاویر: پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی سالگرہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوہننگ بلے باز بابر اعظم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم میں اپنی سالگرہ منائی

دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ملکر ڈریسنگ روم میں کیک کاٹا

کھلاڑیوں نے خوب ہلہ گلا کیا

برتھ ڈی بوائے کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا

کیک کھایا بھی اور بار اعظم کے چہرے پر لگایا بھی

Babar-Azam-celebrates-his-birthday-6

کیک کھایا بھی اور بار اعظم کے چہرے پر لگایا بھی