اسلام آباد میں یوم پاکستان کی تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر ممنون حسین کے علاوہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔