دنیا کا بہترین معلم ایک پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نظام تعلیم کو درپیش مسائل کی ایک وجہ کم تربیت یافتہ اور گوسٹ اساتذہ ہیں۔ ایسے میں ایک پاکستانی کو دنیا کے بہترین استاد کا اعزاز ملنا نہ صرف ایک غیر معمولی کامیابی ہے بلکہ یہ ثبوت بھی کہ پاکستان میں محنت سے نئی نسل کو آگے لے جانے والوں کی کمی نہیں ہے۔ محمد ثاقب کی رپورٹ۔