خرم دستگیر: امریکہ اور پاکستان کے درمیان ’کولڈ پیس‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان صورت حال کو ’کولڈ پیس‘ (سردمہری کا شکار امن) قرار دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے وزیر دفاع کی خصوصی گفتگو۔ ملاحظہ کیجئے۔