کیا پاکستان ایشین ٹائیگر بن سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقتصادی ماہرین کہتے ہیں کہ یہ ممکن تو ہے، لیکن اس کے لیے صرف پالیسیاں ہی نہیں لوگوں کی سوچ اور ملک کا سیاسی کلچر بھی بدلنا ہو گا۔ مزید تفصیلات نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں۔