عید میلاد النبی کا تہوار، خصوصی محافل کا انعقاد

عید میلاد النبی کے موقع پر ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے

عید میلاد النبی کی ایک ریلی میں شریک بچہ۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی کے موقع پر منعقدہ ایک بڑا اجتماع

پاکستان میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے سالانہ ’سیرت کانفرنس‘ اس مرتبہ لاہور میں منعقد ہوئی۔

کراچی میں عید میلاد النبی کے موقع پر نکالی گئی ایک ریلی

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ رضا کار بھی ریلیوں کی سکیورٹی کی ذمہ داری نبھاتے رہے۔

خصوصی ریلیوں میں ’نعتیہ کلام‘ پڑھے جاتے رہے۔

سری نگر میں ’عید میلاد النبی‘ کی مناسبت سے ایک تقریب میں شریک خواتین

اس موقع پر سبیلیں بھی لگائی گئیں۔