کراچی : پاکستان فیشن ویک 2016

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان فیشن ویک 2016 ء کے انعقاد کے موقعے پر، کراچی میں ملک کے مشہور فیشن ڈیزائنروں نے اپنے کلیکشن پیش کئے، جبکہ ملک کی نامور ماڈلز نے ڈیزائنروں کے ملبوسات پہن کر ریمپ کر کیٹ واک کی۔ فیشن ویک کی تفصیلات درج ذیل رپورٹ میں: