قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات فوری کرانے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی عمائدین اور سول سوسائٹی کے سینکڑوں افراد نے قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے انتخابات آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے ساتھ کرانے کے لیے اسلام آباد میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔