فاٹا اصلاحات: عمل درآمد پر تاخیر کے خلاف احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

ریلی میں شامل افراد حکومت سے مطالبہ کر رہے تھے کہ قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے منطور کردہ سفارشات پر جلد عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔