'پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے امریکہ کا کردار مثبت ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائس آف امریکہ کے نمائندے علی رانا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کشیدگی کو کم کرانے میں امریکہ مثبت کردار ادا کررہا ہے اور پاکستان دیگر کئی ملکوں کی کوششوں کو بھی خیر مقدم کرتا ہے۔ کیمرہ: واجد حسین شاہ