کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی عالمی دباؤ کا نتیجہ نہیں: دفتر خارجہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے اس تاثر کو رد کر دیا ہے کہ ملک بھر میں کالعدم تنطیموں اور ان سے منسلک فلاحی اداروں کے خلاف ملک بھر میں کی جانے والی کارروائیاں بین لاقوامی دباؤ کے تحت کی جا رہی ہیں۔