کیا دہشت گردی کےخلاف جنگ میں شرکت پاکستان کو مہنگی پڑی؟

Your browser doesn’t support HTML5

نائین الیون کے بعد امریکی سربراہی میں ایک اتحاد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کی اور پاکستان کو بادل ناخواستہ اس جنگ کاحصہ بننے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کو اس وقت عسکری فرنٹ سے کہیں بڑا چیلنج سفارتی فرنٹ پر درپیش ہے۔ مزید تفصیل محمد اشتیاق کی اس رپورٹ میں۔