تہمینہ جنجوعہ واشنگٹن کے دورے پر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت کے لیے واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ ہمارے ساتھی ندیم یعقوب نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔