گندھارا آرٹ سے وابستہ ہنر مند 'پریشان'

سنگ تراشوں کے فن کے چند خوبصورت نمونے۔

اسلام آباد نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں سنگ تراش اپنے فن پارے تیار کر رہے ہیں۔

مختلف قسم کے پتھروں کو تراش کر اس پر تحریر یا تصویر نقش کی جاتی ہے۔

ایک طالبہ پتھر پر تصویر نقش کرنے میں مصروف ہے۔

نیشنل کونسل آف دی آرٹس نے سنگ تراشوں کو مدعو کیا جہاں یہ فن سیکھنے کے شوقین نوجوانوں کو ہنر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ارشد حسین تین دہائیوں سے اس فن سے وابستہ ہیں

قدیم بدھ دور کی سنگ تراشی کی نقل ان ہی سنگ تراشوں نے تیار کی

طالبات پتھر پر نقش و نگار بنانے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں

پتھر پر کندہ کاری کی ایک جھلک

یہ نمونوں کے زیادہ تر خریدار غیر ملکی سیاح ہیں جن کی تعداد اب پاکستان میں کم ہے

بدھا کا پتھر سے تیار کردہ ایک مجمسہ