جنرل آسٹن کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے پیر کو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں سلامتی سے متعلق اُمور پر بات چیت کی گئی۔