'پرامن حل کے برعکس حکمت عملی بڑے تنازع کا سبب بن سکتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ افغانستان میں سلامتی کی خراب صورتِ حال کا اثر پاکستان پر پڑ رہا ہے اور ان کے بقول اس کا مظاہرہ ایک روز قبل پاک افغان سرحد پر دو پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کی صورت میں بھی ہوا۔