ملتان کی کار مکینک عظمی نواز روائتی سوچ کو بدل رہی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

چوبیس برس کی عظمی نواز نے مکینکل انجنئیرنگ کی ڈگری حاصل کی اور اب ایک آٹو ریپئیر گیراج میں کام کرتی ہیں