مویشی منڈی میں خرید و فروخت سست روی کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا مرکز شہر کے نسبتاً مضافاتی علاقے میں لگا کرتا ہے جہاں ملک کے مختلف علاقوں سے مختلف نسلوں کے بکرے، دنبے، بچھڑے اور بیل بڑی تعداد میں لائے گئے ہیں۔