'انتہا پسندی کے خلاف آواز اٹھانے والے پاکستان میں بھی ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

انتہا پسندی کے خلاف کام کرنے والی پاکستانی خاتون گلالئی اسماعیل اور حال ہی میں قتل کی جانے والی بھارتی صحافی گوری لنکیش کو مشترکہ طور پر 2017ء کا انا پولیتکوسکایا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ گلالئی کا کہنا ہے کہ انہیں یہ ایوارڈ انتہا پسندی کے خلاف کوششیں کرنے پر دیا گیا ہے۔