پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی منشور پیش کر دیا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں اپنی پارٹی کے منشور کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں آ کر ایک کروڑ لوگوں کے لیے روزگار کا انتظام کیا جائے گا اور کم قیمت پر 50 لاکھ نئے گھر تعمیر کیے جائیں گے۔