پاکستان کا یوم آزادی: پرچم لہرانے کے ضابطے اور آگاہی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی جا بجا جھنڈے، جھنڈیاں اور بیجز والے اسٹالز دکھائی دینے لگتے ہیں۔ کیا پاکستان میں ملک کے پرچم کو لہرانے اور استعمال میں لانے کے ضابطے بھی موجود ہیں؟ اور عوام اور جھنڈے فروخت کرنے والے اس بارے میں کتنا جانتے ہیں۔ دیکھیے گیتی آرا انیس کی اس ویڈیو رپورٹ میں