کُھل کر کھیلو، شائقین کا پاکستانی کرکٹرز کو مشورہ

Your browser doesn’t support HTML5

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کی فتح کے لیے پرامید ہیں اور اسے مشورے بھی دے رہے ہیں۔