پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ بات چیت؟

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں بھارت کے زیر انتظام جموں اور کشمیر کی چیف منسٹر محبوبہ مفتی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ بات چیت شروع کرنے کی وکالت کر کے بھارت میں سیاسی ہلچل پیدا کر دی۔ لیکن دونوں ملکوں کے درمیان 3 تناؤ کے ماحول میں کیا ڈائیلاگ شروع ہونے کی کوئی اُمید ہے؟ نئی دہلی سے رتل جوشی بتاتی ہیں۔