پاکستان نومولود بچوں کے لئے دنیا کا سب سے خطرناک ملک

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات کیوں عالمی شرح کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ ہے؟جانیں کراچی میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال سے منسلک بچوں کے امراض کی ماہر ڈاکٹر شبینہ عارف سے۔