مریضوں کو قریب سے دیکھا تو اس شعبے سے لگاؤ پیدا ہوا: پاکستانی نرس

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا گیا اور اس موقع پر مرد و خواتین نرسوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اپنے تجربات اور اس شعبے سے لگاؤ کا ذکر کیا۔ (احمد چندہ کی رپورٹ)