خواتین کا عالمی دن، اسلام آباد میں ریلی

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ایک ریلی منعقد کی گئی جس میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ عورتوں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے قوانین کے نفاذ کو موثر بنایا جائے۔