’پاکستان نے داعش کے خلاف عراق کی مدد کی‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں عراق کے سفیر علی یاسین محمد کریم نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف عراقی فورسز کو ملنے والی کامیابی میں دنیا کے کئی دیگر ممالک کے علاوہ پاکستان نے بھی مدد کی۔