لیبیا کشتی حادثہ، 11 پاکستانیوں کی میتیں ورثا کے حوالے

Your browser doesn’t support HTML5

لیبیا کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی تارکینِ وطن سے بھری کشتی میں پاکستانی شہری بھی شامل تھے جن میں سے ہلاک ہونے والے 11 پاکستانیوں کی میتیں بدھ کو اسلام آباد پہنچائی گئیں۔