'اب پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت میں نیشنل پریس کلب کے باہر موجود مظاہرین کا کہنا ہے کہ اُن کا احتجاج اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک اُن کے مطالبات کو منظور نہیں کر لیا جاتا یا کوئی ٹھوس یقین دہانی نہیں کروائی جاتی۔