اسلام آباد میں قیمتی پتھروں کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مختلف علاقے قیمتی پتھروں کے ذخائر کے حوالے سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ ان قیمتی پتھروں اور اس شعبے سے وابستہ افراد کی ترقی اور فروغ کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تین روزہ نمائشں کا انعقاد کیا گیا۔