خواتین کو روزگار مہیا کرنے والی فوڈ ڈلیوری ایپ

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کی نور الصبا نے ایسی موبائل فون فوڈ ڈلیوری ایپ متعارف کرائی ہے جو گھر بیٹھے خواتین کو روزگار مہیا کررہی ہے۔ اس موبائل فون ایپ پر اب تک اسلام آباد کے 200 سے زائد کچن رجسٹر ہو چکے ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ