شمالی وزیرستان کے تاجروں کا اسلام آباد میں دھرنا جاری

Your browser doesn’t support HTML5

قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دکانداروں کا دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوسرے روز بھی جاری رہا اور اپنے تباہ شدہ کاروبار اور املاک کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔