اسلام آباد میں پولن الرجی سے متاثرہ افراد کے لیے طبی کیمپ

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام اس سال بھی شہر میں سالانہ فری الرجی ریلیف کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کے انچارج ڈاکٹر ہارون اقبال نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں پولن الرجی کی شرح بہت زیادہ ہے جس کا بڑا سبب جنگلی شہتوت کا درخت ہے۔