دھرنوں کا پانچواں دن، بے یقینی کی صورت

عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کے کارکنان صوبہ خیبر پختونخواہ سے ٹولیوں کی شکل میں اسلام آباد میں موجود ہیں۔

پانچ روز سے جاری عوامی تحریک کے دھرنے میں کارکنان کے جوش و جذبے میں بظاہر کوئی کمی نہیں آئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنے قائد کا انتظار کر رہے ہیں۔

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر راستے کو بند کیا جا رہا ہے۔

جلسے کے مقام تک آنے والوں کو جامہ تلاشی کے بعد ہی داخل ہونے دیا جا رہا ہے۔

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان دھرنے کے دوران نماز ادا کر رہے ہیں۔

طاہر القادری کے ہمراہ آنے والے کارکنان نے آبپارہ مارکیٹ کے سامنے پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔

 انقلاب مارچ میں شریک خواتین اپنے مطالبات منوانے کے لیے پر عزم۔

Fireworks light up the sky behind ice sculptures during the opening day of the Harbin International Ice and Snow Festival in the northern city of Harbin, Heilongjiang province, China.

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے میں خواتین اور بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

خیابان سہروردی پر لگا ایک پوسٹر

تحریک انصاف کے کارکنان آرام کر رہے ہیں۔