'میڈیا پر عائد غیر اعلانیہ پابندیوں کے خلاف صحافیوں کا احتجاج'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں صحافیوں کی ایک نمائندہ تنظیم،'پی ایف یو جے' کے تحت اسلام آباد میں میڈیا پر مبینہ طور پر عائد غیر اعلانیہ پابندیوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک صحافیوں نے حکومت سے آزادی صحافت کو یقینی بنانے کیلئے فوری طور پر موثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔