کراچی میں 'میڈ ان پاکستان' فیشن شو کا انعقاد

Your browser doesn’t support HTML5

فیشن شو کا مقصد برآمد کے قابل بہترین مصنوعات کی نمائش ہے۔ شو میں نامور ملکی فیشن ڈیزائنرز بشمول دیپک پروانی اور ماہین خان کے تیارکردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ نمائش کا ایک مقصد ملکی فیشن انڈسٹری کو بیرون ملک مقابلے کے لئے تیار کرنا ہے۔ نمائش کو دیکھنے کے لئے غیرملکیوں کی بڑی تعداد بھی کراچی پہنچی ہے۔